مرزا منش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جس کے مزاج میں لطافت اور نفاست ہو، نازک مزاج، نازک طبع، شریف۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جس کے مزاج میں لطافت اور نفاست ہو، نازک مزاج، نازک طبع، شریف۔